ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے چار رکنی میڈیا کمیٹی کی تشکیل کی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے چار رکنی میڈیا کمیٹی کی تشکیل کی

Tue, 23 May 2017 23:14:35    S.O. News Service

علی گڑھ،23مئی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے چار رکنی میڈیا کمیٹی کی تشکیل کی ہے۔اس کمیٹی میں شعبہئ نباتیات کے سبکدوش استاد پروفیسر آر پی سنگھ، شعبہئ انگریزی کے پروفیسر محمد عاصم صدیقی، شعبہئ تاریخ کے پروفیسرمحمدسجاداورشعبہئ ہندی کے مسٹر اجے بساریہ کو شامل کیاگیا ہے۔ان اراکین کی تقرری کے احکامات آئندہ احکامات تک کے لئے فوری طور پر روبہ عمل لائے گئے ہیں۔ 


Share: